اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سکیورٹی وکنسل نے میانمار کے صوبہ رکھائن میں مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سکیورٹی وکنسل نے میانمار کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ فوری طور پر مسلمانوں کے خلاف تشدد کو بند کرے۔
.......
/169